Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ترجمة الآیات بلسان المیوات

ترجمة الآیات بلسان المیوات 

(سورة بقرة ،آیت:93)



مترجم :حامدمحمود راجا


بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع اللہ کا نام سو جو بڑو مہربان، نہایت رحم کرن والو ہے۔


وَ اِذۡ اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَکُمۡ وَ رَفَعۡنَا فَوۡقَکُمُ الطُّوۡرَ ؕ خُذُوۡا مَاۤ اٰتَیۡنٰکُمۡ بِقُوَّۃٍ وَّ اسۡمَعُوۡا ؕ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ عَصَیۡنَا ٭ وَ اُشۡرِبُوۡا فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ الۡعِجۡلَ بِکُفۡرِہِمۡ ؕ قُلۡ بِئۡسَمَا یَاۡمُرُکُمۡ بِہٖۤ  اِیۡمَانُکُمۡ   اِنۡ  کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۹۳﴾

اور( اے بنی اسراٸیل ! یاد کرو وا وقت اے) جب ہم نے لیو تم سو وعدو، اور کھڑو کر دیو تہارا سرن پہ طور پہاڑ، کہ لیٸو جو دیا ہم نے تم لو (حکم) اور (دھیان) سو سنو، یہودین نے کہی ہم نے سُن لی اور نافرمانی کری، اور رچی بسی پڑی ہی اُن کا دلن میں بچھڑا کی محبت اُن کا کفر کی وجہ سو، آپ کہو کہ بہت برو حکم دیوے ہے تم کو تہارو ایمان جے تم ایمان والا ہو تو۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے