Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

شاہ چوکَھا ولی اللّہ PDF


میوقوم اورعلاقۂ میوات کی تاریخ وتہذیب,شخصیات وتحریکات,زبان و لسانیات اور شعرو ادب کےبارےمیں ہم, نادرونایاب اوراہم کتابوں,کتابچوں, پمفلٹوں,رسائل وجرائد کےشماروں اور مضامین کو *پی ڈی ایف* کےذریعہ سے محفوظ اورعام کرنےکےلیے جہد ومساعی کاآغاز کررہے ہیں,دوستوں سےگزارش ہےکہ دل چسپی لیں اورتعاون فرمائیں,ان کےپاس یاان کےعلم میں کسی بھی نوع کی کتابوں حتیٰ کہ کوئی خبر,اشتہار, دعوت نامہ,خط, تصویر یاکوئی دستاویز,مطبوعہ یاغیر مطبوعہ,جو کچھ بھی ہو,ازراہِ کرم ہمیں فراہم کریں تاکہ اسے محفوظ کرکے دست بردِ زمانہ سےبچایا جاسکےاوراہلِ علم وتحقیق کی اس موادولوازمہ تک رسائی بالکل آسان ہوسکے-ہم آپ کے تعاون کےدل سے شکر گزارہوں گے.واضح ہوکہ اس سلسلہ کی دسویں کاوش *"مولانا محمد حسن خاں گنگوانی کی کتاب"* *"شاہ چوکَھا ولی اللّہ"* کو پی ڈی ایف کی صورت میں عام کردی گئی ہے.
 *(توصیف الحسن  میواتی الہندی)*
واٹس ایپ نمبر/ *9813267552*
👇👇👇


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے