Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

تذکرہ صوفیائے میوات PDF

 میوقوم اورعلاقۂ میوات کی تاریخ وتہذیب,شخصیات وتحریکات,زبان و لسانیات اور شعرو ادب کےبارےمیں ہم, نادرونایاب اوراہم کتابوں,کتابچوں, پمفلٹوں,رسائل و جرائد کےشماروں اور مضامین کو *پی ڈی ایف* کےذریعہ سے محفوظ اورعام کرنےکےلیےمیوقوم کےدونامورمحقق, ادیب وصحافی:
* *ڈاکٹر مفتی محمدمشتاق تجاروی(دہلی),*
* *جناب شبّیراحمد خان میواتی(لاہور)*
کی سرپرستی اور نگرانی میں جہد و مساعی کر رہے ہیں, دوستوں سے گزارش ہےکہ دل چسپی لیں اورتعاون فرمائیں, ان کےپاس یاان کے علم میں کسی بھی نوع کی کتابوں حتیٰ کہ کوئی خبر, اشتہار,دعوت نامہ, خط, تصویر یاکوئی دستاویز, مطبوعہ یاغیر مطبوعہ,جو کچھ بھی ہو,ازراہِ کرم ہمیں فراہم کریں تاکہ اسے محفوظ کرکے دست بردِ زمانہ سےبچایا جاسکےاور اہلِ علم وتحقیق کی اس موادولوازمہ تک رسائی بالکل آسان ہوسکے-ہم آپ کے تعاون کےدل سے شکر گزارہوں گے. واضح ہوکہ اس سلسلہ کی  کاوشیں:
(1)ڈاکٹرمفتی محمدمشتاق تجاروی کےمقالہ:
*"بابائےاردومولوی عبدالحق اور میوات"*
(2)منشی محمد مخدوم تھانوی کی نادرونایاب کتاب:
*"مُرقعِ اَلْور"*
 (3)ڈاکٹرمفتی محمدمشتاق تجاروی کےمقالہ:
*"مورخ ملت مولانا     سیدمحمدمیاں اورمیوات"*     
4)ڈاکٹرمحمدایوب قادری کےمقالہ:       
*"میوات میں تبیلغ اسلام کاابتدائی دور"*
5)چودہری کریم خان میو کی کتاب:
*تاریخِ میواور داستانِ میوات*
6)مولانامحمدحبیب الرحمٰن خاں میواتی ندوی کی ضخیم کتاب :
*"تذکرہ صوفیائے میوات"*
کی پی ڈی ایف کاپی آپ کے زیرِ نظرہے,
 آپ ہمارے لیے دعا فرمائیں کہ اللّہ تعالیٰ ہمیں مزید توفیقات سے نوازے, آمین.
(توصیف الحسن  میواتی الہندی)
https://archive.org/details/20200810_20200810_1349

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے