Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ایک یادگارگروپ فوٹو

*ایک یادگارگروپ فوٹو*
 آزادیِ ہندکے بعدتقریباً 60 سال تک ملک پرحکمرانی کرنے والی کانگریس پارٹی میں جو میواتی سیاسی رہنما نمایاں رہے اوراس عرصہ میں  ہندستان کےزیادہ دورانیہ میں وزارتِ عظمیٰ پرفائز رہنےوالے(ماں بیٹا (اندراگاندھی/راجیو گاندھی)سےجن کےخصوصی مراسم رہے، ان میواتی رہنماؤں کی یہ ایک یادگارتصویر آپ کے سامنے ہے، جس میں دائیں سےنشان زد ممبر پارلیمنٹ چوہدری رحیم خان میو(کاٹھ پوری) کے بھائی
*حافظ محمدابراہیم خان،*
ہیں,جبکہ دوسرے  نشان زد,1984ء میں فریدآباد پارلیمانی حلقہ سے منتخب ہوئے ممبر پارلیمنٹ,مذکورہ
*چوہدری رحیم خاں میو،*
 ہیں اور ساتھ ہی برابر میں اس وقت کے وزیر اعظم راجیو گاندھی ہیں،
 بائیں طرف کی قطار میں تیسرے نمبرپر, سیاسی و ملی سرگرمیوں میں ہمیشہ متحرک اور سرگرم عمل رہنے والے
*مولاناجمیل احمد الیاسی* پہچانے جارہےہیں.دراصل یہ ایک میواتی وفدتھا, جووزیراعظم سےملنےان کےدفتر گیاتھا,اس گروپ فوٹو میں وزیراعظم کےعلاوہ سبھی یواتی ہیں,مذکورہ سبھی ش
خصیات اب اس دنیامیں نہیں-



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے