Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میوات کی معروف شخصیت حکیم اجمل خاں شکراوہ کا انتقال



 جامعہ سلفیہ شکراوہ کے سربراہ
میوات کی معروف شخصیت حکیم اجمل خاں شکراوہ کا انتقال،ملی حلقوں میں غمی کا ماحول،
ان کی نماز جنازہ کل ان کے آبائی گاؤں شکراوہ میں صبح 9:00 بجے ادا کی جائے گی،
انا للہ وانا الیہ راجعون،

حکیم اجمل خاں صاحب نہ صرف ایک، حکیم مورخ، تھے، بلکہ وہ سماجی کارکن سمیت وہ میواتی سماج کے ایک سنجیدہ اور بڑے دانشور انسان تھے، جماعت اہل حدیث کے وہ سرگرم ذمہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ، جہاں وہ میوات کے نامور اور معروف مشہور لوگوں میں شمار ہوتے تھے، وہیں جمعیتہ اہل حدیث کے لیے ان کی نمایاں خدمات اور کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے