Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ترجمة الآیات بلسان المیوات

 *ترجمة الآیات بلسان المیوات* 

(سورة بقرة ،آیت:94 تا 96 )

مترجم :حامدمحمود راجا

 *یہودین کی دنیاوی زندگی پہ حرص* 



بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع اللہ کا نام سو جو بڑو مہربان، نہایت رحم کرن والو ہے۔

قُلۡ  اِنۡ کَانَتۡ لَکُمُ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ عِنۡدَ اللّٰہِ خَالِصَۃً مِّنۡ دُوۡنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۹۴﴾

آپ اِن سو پوچھو کہ جے آخرت کو گھر خالص تم کو ہے باقین نے چھوڑ کے تو تم تمنا کرو موت کی جے تم سچا ہو تو۔


وَ لَنۡ یَّتَمَنَّوۡہُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ  ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۹۵﴾

یہ کدی بھی تمنا نہ کریں گا موت کی ، اُن عملن کی وجہ سو جو اِن نے آگے بھیجا، اور اللہ خوب جانے ظلم کرنیان نے۔


وَ لَتَجِدَنَّہُمۡ اَحۡرَصَ النَّاسِ عَلٰی حَیٰوۃٍ     ۚ ۛ  وَ مِنَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا    ۚ ۛ  یَوَدُّ  اَحَدُہُمۡ لَوۡ یُعَمَّرُ اَلۡفَ سَنَۃٍ  ۚ وَ مَا ہُوَ بِمُزَحۡزِحِہٖ مِنَ الۡعَذَابِ اَنۡ یُّعَمَّرَ  ؕ وَ اللّٰہُ  بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹۶﴾

اور آپ دیکھو گا کہ یہودی سب سو زیادہ حریص ہیں دنیا کی زندگی کا، اور شرک کرنیان سو بھی زیادہ، ان میں سو کٸی ایک چاہویں کہ جیویں ہزار سال، اور ان کی لمبی عمر بھی عذاب اے نہ ٹال سکے گی، اور اللہ اِن کا سب عملن نے دیکھ رو ہے۔؏١١

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے