Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

تاریخ میو اور داستانِ میواتPDF

 برادرانِ قوم,
میوقوم اورعلاقۂ میوات پرنادرونایاب کتابوں,کتابچوں اورمقالات ومضامین کو *پی ڈی ایف* کےذریعہ سے محفوظ اورعام کرنےکےلیےمیوقوم کے دونامورمحقق, ادیب وصحافی:
* *ڈاکٹر مفتی محمدمشتاق تجاروی(دہلی),*
* *جناب شبّیراحمد خان میواتی(لاہور)*
کی سرپرستی اور نگرانی میں جہد ومساعی جاری ہے,الحمدللّہ آج اس سلسلہ کی پانچویں کاوش,
چودرہری کریم خان میو
 کی کتاب
*"تاریخِ میو اور داستانِ میوات*
  • کی پی ڈی ایف کاپی آپ کی خدمت میں پیش ہے,
*واضح ہوکہ* یہ کتاب پہلےبھی پی ڈی ایف میں دستیاب ہے, لیکن اس میں کئی صفحےموجود نہیں ہیں,ہم پہلی باراس کتاب کےمکمل نسخے کی پی ڈی ایف پیش کررہےہیں,
 آپ ہمارے لیے دعافرمائیں کہ اللّہ تعالیٰ ہمیں مزید توفیقات سے نوازے, آمین.

(توصیف الحسن  میواتی الہندی)
👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے