Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میوات کے دانشوروں کا تاریخی سیمینار

 میوات کے دانشوروں کا تاریخی سیمینار



  غالباً 250 سال قبل میوات میں کسی مقام پر ایک سیمینار  منعقد ہوا اور یہ ایک سوال پر ہواتھا اور یہ سوال میواتی ڈوہا کے روپ میں تھا

سوال بشکل ڈوہا ملاحظہ فرمائیں


میوات کیسے ہویو کیسے باجو ناؤں 

کون ملک میوات کو کون بسایو گاؤں.


میوات کے گیانی و دھیانی دانشوران جمع ہوگئے اور انہوں نے اس پر اپنی بات رکھی اسی سیمینار میں میوات کے مشہور و معروف شاعر سعداللہ بھی موجود تھے اسی سیمینار میں میوات کے ایک اور شاعر موجود تھے چمراؤلی کے ہنسا اس نے میوات کا جغرافیہ بیان کیا وہ بھی ڈوہے کےروپ- میں

ڈوہا ملاحظہ فرمائیں 


اِت    دِلّی  اُت   آگرو ، الور   اور   بیراٹھ

کالو پہاڑ سُہاونو، جاکے بیچ بسے میوات

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے