Ticker

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بابائے اردو مولوی عبدالحق اور میوات PDF

 میوقوم اورعلاقۂ میوات کی تاریخ وتہذیب,شخصیات وتحریکات,زبان و لسانیات اور شعرو ادب کےبارےمیں ہم, نادرونایاب اوراہم کتابوں,کتابچوں, پمفلٹوں,رسائل وجرائد کےشماروں اور مضامین کو *پی ڈی ایف* کےذریعہ سے محفوظ اورعام کرنےکےلیےمیوقوم کے دونامورمحقق, ادیب وصحافی:
* *ڈاکٹر مفتی محمدمشتاق تجاروی(دہلی),*
* *جناب شبّیراحمد خان میواتی(لاہور)*
کی سرپرستی اور نگرانی میں جہد ومساعی کاآغاز کررہے ہیں,دوستوں سےگزارش ہےکہ دل چسپی لیں اورتعاون فرمائیں,ان کےپاس یاان کےعلم میں کسی بھی نوع کی کتابوں حتیٰ کہ کوئی خبر,اشتہار, دعوت نامہ,خط, تصویر یاکوئی دستاویز,مطبوعہ یاغیر مطبوعہ,جو کچھ بھی ہو,ازراہِ کرم ہمیں فراہم کریں تاکہ اسے محفوظ کرکے دست بردِ زمانہ سےبچایا جاسکےاوراہلِ علم وتحقیق کی اس موادولوازمہ تک رسائی بالکل آسان ہوسکے-ہم آپ کے تعاون کےدل سے شکر گزارہوں گے.واضح ہوکہ اس سلسلہ کی پہلی کاوش ڈاکٹرمفتی محمدمشتاق تجاروی کےمقالہ: *"بابائےاردومولوی عبدالحق اور میوات"* پرمشتمل پی ڈی ایف کی صورت میں عام کردی گئی ہے.
 (توصیف الحسن  میواتی الہندی)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے