مورخِ میوات ڈاکٹرمفتی *محمد مشتاق تجاروی*  کےنہایت اہم کتاب نمامقالہ *"مورخِ ملت مولانا سیدمحمدمیاں اورمیوات"* کی پی ڈی ایف کاپی پیش کرکےہم خوشی محسوس کررہےہیں, دوستوں سےگزارش ہےکہ وہ اس مقالے کامطالعہ ضرور فرمائیں,بہت تحقیقی اور معلوماتی ہے